the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۶؍اپریل (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کے ہڈکو علاقہ میں ایک بے رحم شوہر نے اپنے بیوی اور اپنے ۱۰؍سالہ لڑکی کے جسم پر کیروسین چھڑ ک کر انہیں زندہ جلانے کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق ہڈکو کے رہنے والے رتن ڈھولے (۳۵سال ) یہ اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ امبیڈکر جینتی میں شریک ہونے کیلئے تیار ی کررہاتھا ۔ اسی دوران اننا پورنا بائی وہاں آئی تو اس نے اس کو غصہ کیا ۔ اور بیوی سے کہا کہ میرے گھر میں کیا



تمہارے باپ کی جاگیر رکھی ہوئی ہے ۔ انناپورنا بائی وہاں سے نکل کر چلی گئی مگر میاں بیوی کے درمیان بحث و تکرار ہوگئی ۔ غصہ میں رتن ڈھولے نے کیروسین کا ڈبہ نکال کر اپنی بیوی اور ۱۰؍سالہ بچی کے جسم پر کیروسین چھڑک کر انہیں آگ لگادی ۔ بیوی اور بچی بری طرح جھلسچکے ہے ۔ جنہیں ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ کمسن لڑکی چیتنہ ڈھولے کی شکایت پر رتن ڈھولے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.